
ثمرات العقائد کا فارسی ایڈیشن: تین سو پچاس ضروری اسلامی عقائد، جن کے ثبوت میں ۵۶۳ آیاتِ قرآنی اور ۳۷۳ احادیث نقل کی گئی ہیں۔ اردو سے ترجمہ محمد ابراہیم تیموری نے کیا۔
ثمرات العقائد کا فارسی ایڈیشن، جس کا ترجمہ اردو سے محمد ابراہیم تیموری نے کیا۔
اِس کے سرورق پر اردو ایڈیشن ہی کا شمار برقرار ہے: تین سو پچاس ضروری عقائد، جن کی تائید میں ۵۶۳ آیات اور ۳۷۳ احادیث نقل کی گئی ہیں۔