محمد بن سلمان سے حج اور عمرہ کے بارے میں درخواست
A Request to Mohammed bin Salman on Hajj and Umrah
- موضوع
- متفرق
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۷ منٹ
کرونا کی احتیاطوں کے ساتھ حج اور عمرہ کی سہولتیں وسیع کرنے اور خادم الحرمین بننے کے لیے محمد بن سلمان سے درخواست۔
حضرت جناب محمد بن سلمان صاحب سے درخواست ہے کہ کرونا کی پوری رعایت کرتے ہوئے حج۔اور عمرے کی بے پناہ سہولت دیں ۔اور اپنے بڑے والد کی طرح خادم الحرمین کا تمغہ حاصل کریں ۔پوری دنیا کے مسلمان اس کے لئے بہت متمنی ہیں ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ