مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

سعودی عرب میں غروب سے پہلے چاند کا اعلان

A Saudi Moon Announcement Before Sunset

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۰ منٹ

رمضان کے ایک اعلان کی مثال سے سعودی نظامِ رویت پر تنقید کی گئی ہے کہ چاند سورج غروب ہونے سے پہلے دیکھ لینے کا اعلان کیا گیا۔

17فروری۔2026 بروز منگل کو سعودی عربیہ میں سورج غروب ہونے سے پہلے ہی چاند دیکھ کر رمضان کا اعلان کر رہے ہیں ۔جبکہ سورج غروب ہونے کے ادھے گھنٹے بعد اندھیرا ہوگا تب پہلی کا چاند نظر اتا ہے ۔یہ ہے سعودی کا نظام رویت