مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

حضرت ابوبکرؓ اور ترتیبِ خلافت پر ایک گزارش

An Appeal on Abū Bakr and the Order of the Caliphate

موضوع
تاریخ
زبان
اردو
دورانیہ
۳ منٹ

شیعہ حضرات سے گزارش ہے کہ حضرت علیؓ کے پہلے خلیفہ ہونے پر ضد نہ کریں اور حضرت ابوبکرؓ کو خلافت پر غاصب نہ کہیں۔ بلکہ اُن کا احسان ہے کہ حضرت سعد بن عبادہؓ سے خلافت لے کر حضرت علیؓ کو چوتھا خلیفہ بننے کا موقع دیا۔

شیعہ حضرات سے گزارش ہےکہ حضرت علی رض کے پہلے خلیفہ ہونے پر ضد نہ کریں ۔اور حضرت ابوکر رض کو خلافت پر غاصب نہ کہیں بلکہ انکا احسان ہے کہ حضرت سعد بن عبادہ سے خلافت لے کر حضرت علی رض کو چوتھا خلیفہ بننے کا موقع دیا ۔ثمیر