حضرت آدمؑ اور ہندوستان کا پہلا مذہب
Ādam and the First Faith in India
- موضوع
- عقائد
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۴ منٹ
حضرت مولانا ارشد مدنی کے بیان کی تائید میں حدیث پیش کی گئی ہے کہ ہندوستان میں سب سے پہلے حضرت آدمؑ تشریف لائے اور ان کا مذہب توحید تھا۔
حضرت مولانا ارشد مدنی صاحب نے فرمایا کہ ہندوستان میں سب سے پہلے حضرت آدم تشریف لائے ۔ان کا مذہب توحید تھا ۔شرک نہیں ۔اس کے لیے حدیث پیش خدمت ہے ۔ثمیر الدین ۔قاسمی