ٹونگی کے جھگڑے کے بعد چند گزارشات
Advice After the Tongi Conflict
- موضوع
- متفرق
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۴ منٹ
ٹونگی میں دو جماعتوں کے جھگڑے کے بعد تجاویز: اجتماع کی جگہ کے لیے قرعہ، قریب متوازی اجتماع سے اجتناب، اجتماعی فتوے کی پابندی اور آیاتِ جہاد کو مروج تبلیغ پر نہ چسپاں کرنا۔
بنگلہ دیش کےٹونگی میں دو جماعتوں میں جھگڑا ہوا اس پر گزارس یہ ہے کہ ایک جماعت کسی جگہ پر اجتماع کر رہی ہو تو اس کےلئے قرعہ ڈال لیں ۔اور اگر یہ نہیں کیا تو ایک ماہ تک اس جگہ پر۔اور اس ایرے میں دوسری جماعت اجتماع نہ کرے۔ورنہ اس سے انتشار ہو رہا ہے۔2- اجتماعی فتوی کے خلاف اپنی رائے پیش نہ کریں۔اگر ایت یا حدیث جہاد کی ہے تو اس کو مروج تبلیغ کے لئے استعمال نہ کریں ۔کیوں کہ ایسا کرنے سے علماء میں تشویش ہو رہی ہے ۔ثمیر الدین قاسمی