مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

افغانستان کی عید، قضاءِ قاضی اور غائب چاند

The Afghan Eid Ruling and the Absent Crescent

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۶ منٹ

قضاءِ قاضی کی وجہ سے افغانستان کی عید کو شرعاً صحیح کہا گیا، مگر فلکی اعتبار سے چاند سورج سے پہلے غروب ہو چکا تھا؛ اسی لیے ہندوستان و پاکستان کے ساتھ عید کی رائے دی گئی۔

افغانستان میں قضاء قاضی سے ایک مئی کو عید منائی ہے اس لئے انکی عید شرعاً صحیح ہے ۔لیکن 30 اپریل کو افغانستان میں چاند سورج سے 22 منٹ پہلے ڈوب چکا تھا ۔اسلئے چاند آسمان پر نہیں تھا۔انکو 3 مئی بروز منگل کو ہندوستان ۔پاکستان کے ساتھ عید کرنی چاہئے