مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

افغانستان صرف گواہی پر عمل کرتا ہے

Afghanistan Takes Testimony Alone

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۴ منٹ

افغانستان والے حنفی ہونے کے باوجود نہ رویتِ عامہ کرتے ہیں اور نہ حساب کا اعتبار کرتے ہیں، بلکہ صرف گواہی لیتے ہیں، وہ بھی اُس وقت جب چاند سورج سے پہلے غروب ہو چکا ہو۔ گزارش ہے کہ پاکستان کے احباب اُن کی رویت کی اتباع نہ کریں۔

افغانستان والے رویت عامہ نہیں کرتے حال انکہ وہ حنفی ہیں ۔حساب کا بھی اعتبار نہیں کرتے۔بلکہ صرف گواہی لیتے ہیں ۔اور وہ بھی اس وقت جبکہ چاند سورج سے پہلے غروب ہو چکا ہے۔اس لئے میری گزارش ہے کہ پاکستان کے احباب افغانسان کے رویت کی اتباع نہ کریں۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلیند