المذہب الحنفی: قرآن و حدیث سے روزمرہ کے اٹھائیس مسائل
Al-Madhhab al-Hanafi: Twenty-Eight Issues from the Quran and Hadith
- موضوع
- فقہ
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۳ منٹ
کتاب المذہب الحنفی اجمع و اقرب الی القرآن و الحدیث کا تعارف، جس میں حنفیہ اور اہل حدیث کے درمیان زیرِ بحث روزمرہ کے اٹھائیس مسائل اور دونوں جانب کی احادیث جمع کی گئی ہیں۔
المذہب الحنفی اجمع و اقرب الی القران و الحدیث۔اس کتاب میں روزانہ کی ضرورت کے 28 مسئلے ہیں جو اہل حدیث اور حنفی کے درمیان زیر بحث رہتے ہیں ۔اس میں دونوں جانب کے بھر پور احادیث ہیں ۔صرف 12کتابوں سے احادیث ہیں ۔تمام علماء اس کو پڑھیں ۔ثمیر الدین قاسمی