قبلہ درست کرنے کا سنہرا موقع
Aligning the Qiblah When the Sun Is over the Kaʿbah
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۲ منٹ
جب سورج ٹھیک بیت اللہ کے اوپر ہو تو اس وقت بیت اللہ کی طرف رخ کرکے اپنے قبلے کی سمت درست کی جا سکتی ہے۔
قبلہ درست کرنے کا سنہرا۔موقع 16 جولائی بروز سنیچر کو سعودی ٹائم کے اعتبار سے 12 بجکر 27 منٹ پر سورج ٹھیک بیت اللہ پر ہوگا ۔اس وقت بیت اللہ کی طرف چہرہ کرکے اپنا قبلہ درست کر لیں ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ