حضرت علیؓ کی عمر اور خلافتِ اولیٰ
Ali's Age and the First Caliphate
- موضوع
- تاریخ
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۵ منٹ
شیعہ حضرات سے ایک گزارش، جس میں یہ موقف پیش کیا گیا ہے کہ حضور ﷺ کی وفات کے وقت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی عمر خلیفۂ اول بننے کے لیے کم تھی۔
حضور ص کی وفات کے وقت حضرت علی رض کی عمر ہی خلیفہ بننے کی نہیں تھی۔اس لئے ان کو خلیفہ اول بننے کی ضد نہ کریں ۔شیعہ حضرات کی خدمت میں ایک گزارش۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ