سلمان ندوی کے لیے دعائیہ لقب کہنے پر معذرت
An Apology for Using an Honorific for Salman Nadwi
- موضوع
- متفرق
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۱ منٹ
سلمان ندوی کے نام کے ساتھ دامت برکاتہم کہہ دینے پر معذرت، اور وضاحت کہ یہ عادت کی وجہ سے سبقتِ لسانی تھی۔
میں نے سلمان ندوی کو دامت برکاتہم ۔کہا تھا اس پر بہت سارے کومنٹ ائے کہ ان کو دامت برکاتہم نہیں کہنا چاہئے۔میں اس پر معذرت خواہ ہوں ۔یہ میری سبقت لسانی ہے۔اور مجھے دامت برکاتہم۔کہنے کی عادت پڑ گئی ہے۔ثمیر الدین قاسمی ۔انگلینڈ