اسد الدین اویسی پر حملے کے بعد ایک اپیل
An Appeal After the Attack on Asaduddin Owaisi
- موضوع
- متفرق
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۷ منٹ
بیرسٹر اسد الدین اویسی کو ہندو مسلم سب کو ساتھ لے کر چلنے والا مخلص رہنما قرار دیتے ہوئے ان پر گولیوں کے حملے کی مذمت اور حفاظت کی دعا۔
بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب ایک مخلص لیڈر ہیں ۔ہندو۔مسلم سب کو لیکر چلتے ہیں ۔غریبوں کی آواز ہیں ۔ان پر گولیوں سے حملہ کرنا اچھی بات نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے۔ثمیر الدین قاسمی ۔انگلینڈ