افغان مہاجرین کے ساتھ نرمی کی اپیل
An Appeal for Compassion Toward Afghan Refugees
- موضوع
- متفرق
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۵ منٹ
پاکستانی حکومت سے افغان مہاجرین کے ساتھ نرمی اور افغان حکومت سے ان بے گھر لوگوں کو بھائی سمجھ کر جگہ اور سہولت دینے کی اپیل۔
پاکستانی حکومت کی خدمت میں گزارش ہے کہ افغان مہاجرین کے ساتھ نرمی کا معاملہ کریں ۔اور افغان حکومت سے گزارش ہے کہ یہ لٹے،پٹے لوگ ہیں ان کو اپنابھاءی سمجھ کر اپنے ملک میں جگھ دیں ۔اور ساری سہولتیں دیں ۔ثمیر الدین قاسمی انگلینڈ