مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

صحابہ کے بارے میں مولانا سلمان ندوی سے اپیل

An Appeal to Salman Nadwi About the Companions

موضوع
تاریخ
زبان
اردو
دورانیہ
۶ منٹ

مولانا سلمان ندوی سے اپیل کی گئی ہے کہ صحابہ کرام کے بارے میں زبان پر قابو رکھیں اور انہیں ناصبی یا عاصی نہ کہیں۔

حضرت مولانا سلمان ندوی صاحب دامت برکاتہم ۔اپ صحابہ کرام کے بارے میں اپنی زبان پر کنٹرول رکھیں ۔ان کو ناصبی۔اور عاصی نہ کہیں۔حضور نے انکو بار بار نشانہ بنانے منع فرمایا ہے ۔ثمیر الدین قاسمی ۔مانچسٹر۔