حضرت ابو بکرؓ کے بارے میں شیعہ برادری سے اپیل
An Appeal to the Shia Concerning Abu Bakr
- موضوع
- تاریخ
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۳ منٹ
شیعہ برادری سے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے معافی اور شکریے کی اپیل، اس استدلال کے ساتھ کہ ان کے فیصلے نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے چوتھے خلیفہ بننے کی راہ بنائی۔
پوری شیعہ برادری حضرت ابو بکر صدیق ر ضی اللہ عنہ سے معافی مانگے۔ اور ان کا شکریہ ادا کرے۔ کیونکہ حضرت ابو بکر رض نے حضرت علی ر ضی اللہ عنہ کو چوتھا خلیفہ بننے کا موقع فراہم کیا ہے۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ