مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

اثمار الہدایہ: پندرہ جلدوں میں اردو شرح

Athmār al-Hidāyah: A Fifteen-Volume Urdu Commentary

موضوع
فقہ
زبان
اردو
دورانیہ
۳ منٹ

اثمار الہدایہ کا تعارف، جو ہدایہ کی پندرہ جلدوں پر مشتمل آسان اردو شرح ہے اور ہر مسئلے کے لیے تین حدیثیں پیش کرتی ہے۔

اثمار الھدایہ ھدایہ کی بہت مفید شرح اثمار الھدایہ ھدایہ کی اردو شرح ہے۔ یہ پندرہ جلدوں میں ہے ۔اس سے ھدایہ اسانی سے حل ہو جاتی ہے۔اور ہر ہر مسئلے کے لئے تین تین حدیثیں ہیں ۔ثاقب بک ڈپو ۔دیوبند میں صرف 2700 روپئے میں ملتی ہے ۔ثمیر الدین قاسمی