برطانیہ میں پناہ گزینوں کے خلاف احتجاج اور اس کا اصل مطالبہ
Britain’s Anti-Immigration Protests and the Question of Refugees
- موضوع
- متفرق
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۳ منٹ
برطانیہ میں پناہ گزینوں کے خلاف احتجاج کے اصل مطالبے کی وضاحت، اور ناظرین کو یہ اطمینان کہ ملک میں اب بھی امن اور انصاف قائم ہے۔
انگلینڈ میں احتجاج کرنے والوں کا اصل مطالبہ یہ ہے کہ پناہ گزینوں کو اب یہاں نہ لائیں ۔برطانیہ بھر چکا ہے ۔یہاں ابھی بھی بہت امن ۔اور انصاف ہے ۔اپ لوگ پریشان نہ ہوں ۔ثمیر الدین قاسمی انگلینڈ