حساب رویت کی مدد کے لیے ہے، اس کا بدل نہیں
Calculation Supports Moon Sighting but Does Not Replace It
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۴ منٹ
رویت حقیقی کو اصل مانتے ہوئے یہ وضاحت کہ حتمی فلکی حساب چھٹی طے کرنے اور گواہی جانچنے کے لیے ہے، رویت کی جگہ لینے کے لیے نہیں۔
میں حساب کا قائل نہیں ہوں ۔رویت حقیقی کا قائل ہوں ۔یہ تو چھٹی بک کروانے ۔اور گواہی چیک کرنے کے لئے ڈگری کا حساب دیتا ہوں جو اس وقت حتمی حساب آتا ہے ۔اپ کے مبائل میں بھی یہ حساب موجود ہے ۔اپ چیک کریں ۔ثمیر الدین قاسمی۔مانچیسٹر