مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

خانقاہ رحمانی کے مولانا عبد السبحان صاحب کی وفات پر تعزیت

A Condolence for Mawlana Abdul Subhan of Khanqah Rahmani

موضوع
متفرق
زبان
اردو
دورانیہ
۲ منٹ

خانقاہ رحمانی، مونگیر کے استادِ حدیث حضرت مولانا عبد السبحان صاحب رحمہ اللہ کی وفات پر تعزیتی پیغام۔ حضرت مصنف کے مخلص دوست اور مہربان تھے۔

حضرت مولانا عبد السبحان صاحب رحمہ اللہ علیہ۔ استاد حدیث خانقاہ رحمانی۔مونگیر کا انتقال ہوگیا ہے۔حضرت میرے بہت مخلص دوست اور مہرباں تھے۔ اس پر تعزیت نامہ۔ثمیر الدین قاسمی انگلینڈ