طاہر القادری صاحب کی دعوتِ اتحاد پر مبارک باد
Congratulations to Ṭāhir al-Qādrī for His Call to Unity
- موضوع
- متفرق
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۷ منٹ
دیوبندیوں اور بریلویوں کو متحد ہونے اور نفرت کی دیوار ختم کرنے کی دعوت پر ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کو مبارک باد۔
حضرت ڈاکٹر علامہ طاہر القادری صاحب۔دامت برکاتہم نے فرمایا کہ دیوبندی اور بریلوی کو ایک ہوجانا چاہئے۔اور نفرت کی دیوار ختم کر دینی چاہئے۔میں اس پر ان کو مبارک باد دیتا ہوں ۔یہ پہلے عالم ہیں جنہوں نے اتحاد کی صدا لگائی۔ ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ