مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

مانچیسٹر کے عرض البلد پر چاند کی رویت

Crescent Visibility at Manchester’s Latitude

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۵ منٹ

یہ وضاحت کہ مانچیسٹر جیسے غیر معتدل مقام پر چاند نظر آنے کے لیے عموماً ساٹھ سے نوے منٹ تک افق پر رہنا ضروری ہوتا ہے۔

مانچیسٹر 53:30Nغیر معتدل ملک ہے ۔یہاں 60 سے 90 منٹ چاند مطلع پر رہے گا تب نظر آئے گا ۔اس لئے 21 اپریل بروز جمعہ کو پہلا چاند ہی تھا ۔ثمیر الدین قاسمی ۔مانچیسٹر