اعلانِ وفات، عید میلاد النبی اور عرس
Death Announcements, Mawlid and ʿUrs
- موضوع
- حدیث
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۵ منٹ
جامع ترمذی کی اعلانِ وفات سے متعلق حدیث کی روشنی میں عید میلاد النبی اور عرس کے جواز پر گفتگو کی گئی ہے۔
حضور ص نے موت کے اعلان سے بھی منع فرمایا تو عید میلاد النبی،اور عرس کیسے جاءز ہو گا ،اس کے لیے حضرت مولانا ثمیر الدین قاسمی سے ترمزی شریف کی یہ حدیث سنیں ،اور خود فیصلہ فرمائیں