فرض نماز کے بعد دعا کرنا مستحب ہے
Duʿā After the Obligatory Prayer Is Recommended
- موضوع
- فقہ
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۵ منٹ
فرض نماز کے بعد دعا کرنا مستحب اور قبولیت کا موقع ہے۔ عرب علماء کی جانب سے اسے بدعت کہنے کے موقف کا جواب دیا گیا ہے۔
فرض نماز کے بعد دعا کرنا مستحب ہے ۔یہ دعا قبول ہوتی ہے۔عرب کے حضرات جو اس کو بدعت کہتے ہیں وہ صحیح نہیں ہے ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ