مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

اجتماع ممکن نہ ہو تو گھر میں عید کی نماز

Eid Prayer at Home When Gathering Is Impossible

موضوع
فقہ
زبان
اردو
دورانیہ
۳ منٹ

وبا کی وجہ سے حقیقتاً جمع نہ ہو سکنے والوں کے لیے حضرت انسؓ کے عمل کی بنیاد پر عید کی طرح دو رکعت نفل پڑھنے کی گنجائش بیان کی گئی ہے۔

کویڈ کی وجہ سے جو حضرات واقعی جمع ہو کر عید نہیں پڑھ سکتے ہیں وہ عید کی طرح دو رکعت نفل پڑھ سکتے ہیں ۔حضرت انس ر کا اس طرح کا عمل ہے ۔اس کے لیے ثمیر الدین کا یہ ویڈیو سنیں