حضور ﷺ اور علمِ غیب کے بارے میں آٹھ قرآنی آیات
Eight Qurʾānic Verses on the Prophet and the Unseen
- موضوع
- عقائد
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۷ منٹ
قرآن کی آٹھ آیات سے واضح کیا گیا ہے کہ حضور ﷺ کو ذاتی طور پر علمِ غیب حاصل نہیں تھا، البتہ اللہ نے غیب کی بہت سی باتیں بتائیں۔
حضور ص کو علم غیب نہیں تھا اس کے لیے اللہ نے حضور سے قل۔کے ذریعہ 8 آیتوں میں اعلان کروایا کہ میرے پاس علم غیب نہیں ہے ۔ البتہ آپ کو سات طریقوں سے غیب کی باتیں بتائی گءی تھیں ۔اس کی تفصیل سنیں ۔ثمیر الدین قاسمی