مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

حتمی قمری حساب اختیار کرنے کی آٹھ مصلحتیں

Eight Reasons for Using Definitive Lunar Calculation

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۷ منٹ

رویتِ عامہ کو اصل مانتے ہوئے حتمی حساب پر زور دینے کی آٹھ عملی مصلحتیں بیان کی گئی ہیں۔

آٹھ مصلحت کی وجہ سے میں حتمی حساب پر زور دیتا ہوں ۔ورنہ میں رویت عامہ کا قائل ہوں ۔حساب کا قائل نہیں ہوں ۔ثمیر الدین قاسمی ۔مانچیسٹر