مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

سردی میں صبحِ صادق اور عشاء اٹھارہ درجے پر رکھیں

Keep Fajr and ʿIshāʾ at Eighteen Degrees in Winter

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۳ منٹ

سردی کی راتوں میں کوئی حرج نہیں ہے، اِس لیے صبحِ صادق اٹھارہ درجے ہی پر کریں اور عشاء کا وقت بھی اُسی پر رکھیں، کیونکہ اُسی وقت رات اندھیری ہوتی ہے۔

سردی کی راتوں میں کوئی حرج نہیں ہے اس لئے 18ڈگری پر ہی صبح صادق کریں۔اور عشاء کا ٹائم رکھیں ۔کیونکہ اسی پر اندھیری رات ہوتی ہے۔ایک ادنی سی گزارش۔ثمیر الدین قاسمی۔مانچیسٹر