مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

بیس رکعت تراویح کے دلائل

Evidence for Twenty Rakʿahs of Tarāwīḥ

موضوع
فقہ
زبان
اردو
دورانیہ
۸ منٹ

ایک حدیث، دو خلفاء کے حکم اور دو بڑے صحابہ کے مسلسل عمل سے بیس رکعت تراویح کا ثبوت، جبکہ دس رکعت والی روایت کو تہجد سے متعلق بتایا گیا ہے۔

ایک حدیث۔اور دو خلیفہ کے حکم اور دو بڑے بڑے صحابی کے مسلسل عمل سے ثابت ہے کہ تراویح کی رکعتیں 20 ہیں ۔اور جو دس رکعت کا ثبوت ہے وہ تہجد کے برے میں ہے ۔ ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ