مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

عرفہ کا روزہ اپنے ملک کی نویں ذی الحجہ کو رکھیں

Fast ʿArafah According to Your Country’s Ninth of Dhū al-Ḥijjah

موضوع
فقہ
زبان
اردو
دورانیہ
۴ منٹ

ہر ملک کے لوگ عرفہ کا روزہ اپنے ملک کی نویں ذی الحجہ کو رکھیں؛ حدیث اور فتویٰ دونوں سے اسی کی تائید ہوتی ہے۔

عرفہ کا روزہ ہر ملک والے اپنے ملک کی نویں ذی الحجہ کو رکھے۔حدیث میں بھی یہی ہے ۔اور فتویٰ میں بھی یہی ہے ۔ثمیر الدین قاسمی انگلینڈ