موبائل سے فجر اور عشاء کا صحیح وقت نکالنا
Finding Fajr and ʿIshāʾ Times on Your Phone
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۵ منٹ
موبائل پر ٹائم اینڈ ڈیٹ کی مدد سے صبح صادق اور عشاء کے اصل اوقات معلوم کرنے کا عملی طریقہ۔
اپنے موبائل سے time and date سے صبح صادق اور عشاء کا اصلی ٹائم نکالنے کا طریقہ سیکھیں ۔ثمیر الدین قاسمی ۔انگلینڈ