درس نظامی کے نصاب کے لیے چار اصلاحات
Four Reforms for the Dars-e-Niẓāmī Curriculum
- موضوع
- متفرق
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۶ منٹ
درس نظامی سے منطق و فلسفہ کی کتابیں ہٹانے، معاون علوم کو آسان بنانے، انگریزی، حساب اور جنرل سائنس شامل کرنے، اور طلبہ کی اچھی تربیت کی چار تجاویز۔
درس نظامی کے نصاب تعلیم میں 4 باتوں کا خیال رکھیں ۔1 منطق اور فلسفے کی کتابوں کو ہٹا دیں۔2 نحو۔صرف۔بلاغت۔اصول فقہ۔اور عقائد کی آسان کتابیں پڑھائیں ۔3 انگریزی۔حساب۔اور جنرل سائنس داخل نصاب کریں۔4 بزرگوں کے طرز پر طلبہ کی اچھی تربیت کریں ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ