مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

حدیث غدیر خم: اہل بیت اور ولی کا معنی

Ghadīr Khumm: Ahl al-Bayt and the Meaning of Walī

موضوع
عقائد
زبان
اردو
دورانیہ
۹ منٹ

مولانا سلمان ندوی کے جواب میں وضاحت کہ حدیث غدیر خم میں ازواجِ مطہرات پہلے اہل بیت میں داخل ہیں اور حضرت علیؓ بعد میں، جبکہ ولی کا معنی دوست ہے، خلیفۂ بلا فصل نہیں۔

غدیر خم کی حدیث میں حضرات ازواج مطہرات پہلے اہل بیت میں داخل ہیں ۔اور حضرت علی ربعد میں ۔مولانا سلمان ندوی صاحب کو اس پر تقریر کرنی چاہئے ۔اسی طرح اس حدیث میں ولی کا معنی دوست کے ہیں ۔خلیفہ بلا فصل کے نہیں ہیں ۔ورنہ خود حضرت علی رض مجرم بن جائیں گے ۔نعوذ باللہ ۔ثمیر الدین قاسمی