مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

ایک سال کی جنگ کے بعد عظیم تر اسرائیل کا خواب

Greater Israel After a Year of War

موضوع
تاریخ
زبان
اردو
دورانیہ
۲ منٹ

ایک سال کی جنگ کے بعد عظیم تر اسرائیل کے منصوبے، آبادی میں کمی اور خوف کی فضا پر تبصرہ، اور مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے دعا۔

گریٹر اسرائیل کا جو خواب تھا ۔حالیہ ایک سال کی جنگ سے ایسا لگتا ہے کہ اب یہ خواب پورا نہیں ہو گا ۔کیونکہ اب وہاں اتنی ابادی نہیں رہی ۔اور وہاں اب خوف کا عالم ہے۔اللہ تعالیٰ مسجد اقصی کی غیب سے حفاظت فرمائے ۔امین