مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

چاند غروبِ آفتاب کے آدھے گھنٹے بعد نظر آتا ہے

The Crescent Appears Half an Hour After Sunset

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۳ منٹ

سعودی میں سورج ڈوبنے کے ساتھ ہی چاند دیکھنے کا اعلان ہو جاتا ہے، حالانکہ آدھے گھنٹے کے بعد اُفق پر اندھیرا ہوگا تب چاند نظر آئے گا۔ اِس لیے سعودی سے باہر والے اپنی صحیح رویت کر کے روزہ رکھیں، اپنا فرض روزہ خراب نہ کریں۔

سعودی میں سورج ڈوبنے کے ساتھ ہی چاند دیکھنے کا اعلان ہوتا ہے۔حال انکہ ادھے گھنٹے کے بعد افق پر اندھیرا ہوگا تب چاند نظر ائے گا۔اس لئے سعودی سے باہر والے اپنی صحیح رویت کرکے روزہ رکھیں۔اپنا فرض روزہ خراب نہ کریں۔اس کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں