گھر واپسی حضرت آدمؑ کی توحید کی طرف ہے
Homecoming Means Returning to Ādam’s Monotheism
- موضوع
- عقائد
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۶ منٹ
گھر واپسی کا صحیح مفہوم حضرت آدمؑ کے خالص مذہبِ توحید کی طرف واپسی ہے، بت پرستی کی طرف نہیں۔
گھر واپسی کا مطلب ہے حضرت آدم ع کے مذہب کی طرف واپسی جو خالص توحید ہے۔اور سب سے پہلے وہی ہندوستان میں تشریف لائے تھے ۔اور اگر بت پرستی کرتا ہے تو بیچ واپسی ہوئی ۔گھر واپسی نہیں ہوئے ۔اس کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ