مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

دیوبندی حضور ﷺ کی پیدائش کی خوشی کیسے مناتے ہیں: پیر کا روزہ

How Deobandīs Mark the Prophet's Birth: A Quiet Monday Fast

موضوع
فقہ
زبان
اردو
دورانیہ
۳ منٹ

حضور ﷺ کی پیدائش پر خوشی منانے کا ثبوت دیوبندی، بریلوی اور دیگر مسالک سبھی کے یہاں ہے۔ دیوبندی اسے اُسی طریقے سے مناتے ہیں جس کا حضور ﷺ نے حکم دیا: پیر کے دن چپکے سے روزہ رکھنا، کیونکہ اسی دن آپ ﷺ کی ولادت ہوئی۔

حضور ص کی پیدائش پر دیوبندی۔بریلوی۔اور دیگر مسالک۔ سبھی کے یہاں خوشی منانے کا ثبوت ہے۔لیکن دیوبندی اس طریقے کو اپناتے ہیں جس کاحضور ص نے حکم دیا ہے۔یعنی پیر کے دن چپکے سے روزہ رکھو ۔کیونکہ اس دن حضور ص کی پیدائش ہے۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ