مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

صحابہ کے درمیان جنگ کیسے شروع ہوئی

How the Battle Among the Companions Began

موضوع
تاریخ
زبان
اردو
دورانیہ
۸ منٹ

صحابہ جنگ نہیں کرنا چاہتے تھے؛ حضرت علیؓ کے لشکر میں موجود ایک گروہ نے جنگ شروع کرائی، اسی لیے اہلِ سنت اسے اجتہادی خطا کہتے ہیں۔

صحیح بات یہ ہے کہ صحابہ جنگ نہیں کرنا چاہتے تھے لیکن حضرت علی کے ساتھ جو شیعوں کا ٹولہ تھا اس نے جنگ کرواءی ہے، اسی لیے اہل سنت و الجماعت کہتے ہیں کہ مشاجرات صحابہ میں اجتہادی غلطی ہوءی ہے ،اس کے لیے مولانا ثمیر الدین قاسمی کے اس ویڈیو کو سنیں ،اور خوب شیر کریں