مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

نماز کے بعد دعا کیسے کی جائے

How to Make Duʿā After Prayer

موضوع
فقہ
زبان
اردو
دورانیہ
۵ منٹ

فرض بلکہ ہر نماز کے بعد دعا مستحب ہے؛ اسے خشوع و خضوع کے ساتھ کرنا چاہیے اور آواز بہت بلند نہیں کرنی چاہیے۔

فرض نماز کے بعد بلکہ ہر نماز کے بعد دعا کرنا مستحب ہے ۔اس لیے خشوع خضوع کے ساتھ دعا کرنی چاہیے ،زور زور سے دعا نہ کریں ۔اس کی تفصیل سنیں ۔ثمیر الدین قاسمی