وفاق العلماء برطانیہ رویت کا فیصلہ کیسے کرتا ہے
How Wifaq al-Ulama UK Decides Moon-Sighting
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۲ منٹ
وفاق العلماء برطانیہ انتیسویں شام مراکش، جنوبی افریقہ اور لندن سے حتمی رویت کی خبر لے کر فیصلہ کرتا ہے، محض حساب پر نہیں۔
وفاق العلماء یو کے۔29 تاریخ کی شام کو تین جگہ مراکش۔ساوتھ۔ افریقہ اور لندن میں رویت کی حتمی خبر منگوا کر فیصلے کرتے ہیں ۔حساب پر فیصلہ نہیں کرتے ۔ثمیر الدین قاسمی