کیا مرد اور عورتیں مسجد کے ایک ہی ہال میں نماز پڑھیں؟
Should Men and Women Pray in the Same Mosque Hall?
- موضوع
- فقہ
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۳ منٹ
ایک بڑے عالم کے جواب میں یہ موقف پیش کیا گیا ہے کہ احتیاط کا تقاضا ہے کہ مسجد کے ایک ہی ہال میں مرد اور عورتیں نماز نہ پڑھیں، ورنہ قانونی مشکل پیش آ سکتی ہے۔
احتیاط کا تقاضہ یہی ہے کہ مسجد کے ایک ہی ہال میں مرد اور عورتیں نماز نہ پڑھیں ورنہ کہیں جیل نہ جانا پڑے۔ایک بڑے عالم کے جواب میں یہ ویڈیو دیکھیں ۔ثمیر الدین قاسمی