مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی دو بڑی خوبیاں

Two Great Virtues of Muʿāwiyah

موضوع
تاریخ
زبان
اردو
دورانیہ
۴ منٹ

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی دو بڑی خوبیوں کا بیان: اپنے دور میں داخلی جنگ سے حفاظت اور اہل بیت کی بے پناہ خدمت۔

حضرت امیر معاویہ ر کی دو بڑی بڑی کرامتیں ہیں ۔1 اپنوں میں ایک بھی جنگ نہیں ہونے دی۔2 اہل بیت کی خدمت بے پناہ۔کی ۔اس لئے انکے بارے میں زبان کھولنے سے پہلے یہ کرامتیں یاد رکھنی چاہئے ۔ثمیر الدین قاسمی انگلینڈ