تقویۃ الایمان پر مناظرے کی دعوت کے بارے میں
On the Challenge to Debate Taqwiyat al-Īmān
- موضوع
- عقائد
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۴ منٹ
حضرت مولانا حسنین بقائی صاحب دامت برکاتہم نے دیوبندیوں کو تقویۃ الایمان پر مناظرے کی دعوت دی ہے۔ ہندوستان کے حالات کے اعتبار سے دیوبندیوں اور بریلویوں کے درمیان نفرت پھیلانا اچھی بات نہیں ہے۔ البتہ دیوبندی عقیدہ دیکھنا ہو تو ثمرۃ العقائد دیکھیں۔
حضرت مولانا حسنین بقائی صاحب دامت برکاتہم نے دیوبندیوں کو تقویہ الایمان پر مناظرہ کرنے کی دعوت دی ہے۔ہندوستان کے حالات کے اعتبار سے دیوبندیوں اور بریلویوں کے درمیان نفرت پھیلانا اچھی بات نہیں ہے۔البتہ دیوبندیوں کا عقیدہ دیکھنا ہو تو ثمرہ العقائد دیکھیں ۔اس کتاب میں ایت اور حدیث کی بھر مار ہے۔ثمیر الدین قاسمی