مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

رویتِ خاصہ اور رویتِ عامہ میں فرق

Private and General Testimony in Moon-Sighting

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۴ منٹ

گجرات میں نو ڈگری کے چاند کی ایک گواہی کی مثال سے رویتِ خاصہ، رویتِ عامہ اور خبرِ مستفیض کا فرق سمجھایا گیا ہے۔

17مئی بروز اتوار کو محترم جنید صاحب بولٹن والے نے کچھ گجرات میں 9 ڈگری کا چاند دیکھا ہے۔وہ رویت خاصہ ہے۔اور ہندوستان کے علماء رویت عامہ۔اور خبر مستفیض کو لیتے ہیں اس لئے ان حضرات نے ان کی گواہی قبول نہیں کی ورنہ ہندوستان میں دو بقرعید ہوجاتی۔ ثمیر الدین قاسمی