مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

سعودی عرب اور افغانستان میں رویت عامہ کا دعویٰ

Was There Public Moon Sighting in Saudi Arabia and Afghanistan?

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۴ منٹ

مولانا یوسف تاولی صاحب کے حوالے سے سعودی عرب اور افغانستان میں رویت عامہ کے دعوے کی تردید، اور یہ وضاحت کہ فیصلہ صرف ایک دو گواہوں پر ہوا تھا۔

حضرت مولانا یوسف تاولی صاحب نے فرمایا کہ سعودیہ ۔اور افغانستان میں 20 اپریل بروز جمعرات کو رویت عامہ ہوئی ہے ۔یہ صحیح نہیں ہے صرف ایک دو گواہوں پر فیصلہ کیا ہے ۔اور اس دن پاناما تک رویت نہیں ہوئی ہے ۔ثمیر الدین قاسمی