مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

بیرونِ ملک عید کی نماز کے بعد انگلینڈ میں قربانی

Sacrificing in England After the Eid Prayer Abroad

موضوع
فقہ
زبان
اردو
دورانیہ
۲ منٹ

اگر پاکستان، افغانستان یا ایران میں عید کی نماز پڑھ لینے کے بعد انگلینڈ والوں کی قربانی کی جائے تو قربانی درست ہو جائے گی، کیونکہ انگلینڈ میں صبحِ صادق ہو چکی ہوتی ہے۔ ہر ملک کے لیے وہ وقت بھی بتایا گیا ہے جس کے بعد یہ درست ہے۔

پاکستان میں۔ساڑھے پانچ بجے کے بعد۔ افغانستان میں پانچ بجے کے بعد۔ ایران میں چار بجے کے بعد ان کی عید کی نماز پڑھ کرانگلینڈ والوں کی قربانی کی تو قربانی ہو جائے گی۔کیوں کی انگلیڈ والی کی صبح صادق ہو چکی ہے ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ