مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

حضور ﷺ کی جانب سے قربانی

Qurbānī on Behalf of the Prophet ﷺ

موضوع
فقہ
زبان
اردو
دورانیہ
۳ منٹ

حضور ﷺ کی جانب سے قربانی کے جواز پر گفتگو اور اسے بدعت کہنے والی رائے کا جواب، حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیے گئے حکم سے استدلال کے ساتھ۔

حضور ص کی جانب سے قربانی کرنا جائز ہے اہل حدیث حضرات کی رائے کہ حضور ص کی جانب سے قربانی کرنا بدعت ہے ۔صحیح نہیں ہے ۔کیونکہ حضور ص نے حضرت علی ر کو قربانی کا حکم فرمایا تھا ۔یہ ویڈیو دیکھیں