مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

جنوبی ایشیا میں پہلی ربیع الثانی

The First of Rabi al-Thani in South Asia

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۳ منٹ

ہندوستان، پاکستان اور برما میں پہلی ربیع الثانی 13 ستمبر بروز اتوار کو ہوگی۔ نیپال، بنگلہ دیش، ایران اور افغانستان کے احباب اگر ہندوستان یا پاکستان سے چاند کی خبر لیں تو یہی تاریخ ہوگی، ورنہ ایک دن بعد۔

ہندوستان۔پاکستان۔برما میں پہلی ربیع الثانی 13ستمبر بروز اتوار کو ہوگی ۔اور نیپال۔بنگلہ دیش۔ ایران۔افغانستان کے احباب ہندوستان۔یا پاکستان سے چاند کی خبر لیں گے تو 13 ستمبر بروز اتوار کو پہلی ربیع الثانی ہوگی ورنہ ایک دن بعد جانا ہوگا۔ اس مرتبہ چاند کی پوزیشن ایسی ہی ہے ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلیند