مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

غار حراء میں پہلی آیت کے نزول پر غامدی صاحب کے دعوے کا جواب

Reply to Ghamidi on the First Revelation in the Cave of Ḥirāʾ

موضوع
حدیث
زبان
اردو
دورانیہ
۲ منٹ

جناب جاوید احمد غامدی صاحب کا کہنا ہے کہ غار حراء میں پہلی آیت کا نزول ایک افسانہ ہے۔ جواب میں بتایا گیا ہے کہ یہ حدیث صحاح ستہ کی تمام کتابوں میں موجود ہے، اور بخاری شریف کی تیسری حدیث ہی اسے بیان کرتی ہے۔

جناب جاوید احمد غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ غار حراء میں پہلی ایت نازل ہونا ایک افسانہ ہے۔محترم یہ حدیث تو صحاح ستہ کی تمام کتابوں میں ہے کہ پہلی ایت غار حراء میں نازل ہوئی ہے ۔تو یہ افسانہ کیسے ہو ئی۔ایسا لگتا ہے کہ غامدی صاحب عربی عبارت پڑھنا نہیں جانتے ہیں ۔ورنہ بخاری شریف کی تیسری حدیث ہی پڑھ لیتے۔ثمیر الدین قاسمی۔