مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت معاویہؓ سے متعلق دعوے کا جواب

Reply to the Claim About Abū Hurayrah and Muʿāwiyah

موضوع
حدیث
زبان
اردو
دورانیہ
۶ منٹ

مولانا سلمان ندوی کے اس دعوے کا جواب دیا گیا ہے کہ حضرت ابو ہریرہؓ نے حضرت معاویہؓ کے خوف سے ایک قسم کی حدیث بیان نہیں کی۔

مولانا سلمان ندوی صاحب نے ایک کلیپ میں فرمایا کہ حضرت ابو ہریرہ ر نے آدھے قسم کی حدیث حضرت معاویہ ر کے خوف سے گول کر دی ،اس کے بارے میں مولانا ثمیر الدین قاسمی کا تسلی بخش جواب سنیں ،اور اس کو خوب شیر کریں